25 اپریل 2026 - 22:50
سید عباس عراقچی کے دورہ اسلام آباد کے نتائج + تصویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لکھا: پاکستان کا دورہ بہت نتیجه خیز تھا، اور جو ملک (پاکستان) ثالثانہ کردار ادا کر رہا ہے، علاقے میں امن کی بحالی کے لئے اس کی کوششیں، ہمارے لئے بہت قابل قدر ہیں۔ 

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی، نے اپنے دورہ پاکستان سے واپسی پر، X پلیٹ فارم پر لکھا:

- میرا دورہ پاکستان بہت نتیجه خیز تھا، اور جو ملک (پاکستان) ثالثانہ کردار ادا کر رہا ہے، علاقے میں امن کی بحالی کے لئے اس کی کوششیں، ہمارے لئے بہت قابل قدر ہیں۔ 

- میں نے اس دورے میں ـ ایران کے خلاف جنگ کے مستقل خاتمے کے لئے ایک عملی اور قابل نفاذ فریم ورک کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی تشریح کی۔

دیکھنا ہوگا کہ کیا ریاست ہائے متحدہ، سفارتکاری کو آگے بڑھانے کے لئے، سنجیدہ عزم کا حامل بھی ہے؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

سید عباس عراقچی کے دورہ اسلام آباد کے نتائج + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha